پندرہواں فلم فیسٹیول 100 اختتام پذیر
2026-09-17پندرہویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول 100 کا اختتام تہران میں چار روز تک مختصر فلموں کی نمائش و مسابقت، تربیتی پروگراموں کے انعقاد اور ایرانی و غیر ملکی فلم سازوں کی شرکت کے بعد ہوا۔ اس فیسٹیول کا مرکزی محور 100 سیکنڈ دورانیے کی فلموں کا مقابلہ ہے۔
خبریں دیکھیں
